Thursday, 12 March 2015

Hadiths

ـ الإمامُ الصّادقُ (عَلَيهِ الّسَلامُ): الغَضَبُ مِفتاحُ كُلِّ شَرٍّ .

Imam al-Sadiq (AS) said, 'Anger is the key to all evils.'

[Bihar al-Anwar, v. 73, p. 263, no. 4]

Tibb e Imam Ali Reza (a.s)

18. Mard ko khushbu chodna munasib nahi hai.

Behtar to ye hai ke har roz lagaey.

Agar is par qudrat na rakhta ho to ek din k baad lagaey.

Agar ye bhi mumkin na ho to jumah ke din zaroor lagaey.

Ref: Tibb e Imam Reza (a.s), Page- 47
_________________________
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَاﻟْﻌَﻦ أَﻋْﺪَ

"Akhlaq Ki Qeemat Kuch Nahi Deni Padti, Magar  Us Se Har Cheez Kharidi Ja Sakti Hai"..

- Imam Ali a.s.

(Nahjul Balagah).

Rasule Khuda (saww): Jo shakhs 2 Hadees seekh kar apni zaat ko faayda pahunchaye ya uski aur kisi shakhs ko taalim de aur wo oos se faayda uthaaye to ye kaam 60 SAAL KI IBAADAT se behtar hai.

(Meezan ul Hikmah, v2)
(Salwat)

Hazrat Ali (as): (Nahjul Balagha)

"Kabhi b Kamyabi ko dimaagh me aur Nakami ko dil mei jaga na dena, kuyn k, Kamyabi dimaagh mei takabur aur Nakami dil mei mayusi peda kr deti hy

Imam Sadiq (as):
Bibi Fatima (sa) ke liye Allah ke yahaa'n 9 naam hai:
1) Fatima (sa),
2) Siddiqa (sa),
3) Mubaraka (sa),
4) Tahira (sa),
5) Zakiya (sa),
6) Raziya (sa),
7) Marziya (sa),
8) Muhaddisa (sa) aur
9) Zahra (sa).
(Amaali - Shaikh Sadooq, p552)

The Prophet (s) said,

"Bahut se mard kamal ki manzil par faiz hue, lekin koi aurat kamal ko nahi pahunchi siwae 4 ke:
Janabe Maryam, Asiya, Khadija aur Janabe Fatema Zehra (sa)."

(Ref: Nur Al-Absar, p. 51.)

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ

The Trade Of The Hereafter

Imam Ali(as) ne farmaya
Is duniya me sabse faydemand wo shaks hai jo apni duniya ko bech ke aakherat kharid le.

Imam Ali (AS) said,
'The most profiting, among people, is the one who buys the Hereafter at the expense of this world.'

(GhurarAl-Hikam,No.3076)

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أَعْدَائَهُمْ

IMAM ALI A.S.:

Kitni buri tijaarat hai ke tum duniya ko apni qeemat smajhte ho.  
       
Ref: Asraar-e-namaz ki tajalli, Pg 128

Holy Quran (Sure A'araaf A – 31)

Aye Aulade Adam! Har namaz ke waqt bun-sawar ke nikhar kar jaaya karo, aur khao aur piyo, aur fizul kharchi mat karo (kyunki) Allah fizul kharch karne walo ko dost nahi rakhta".

Rasule Khuda (SAWW):

Agar aap MUSTAHAB namaz padh rahe ho aur agar aap ke waalid (baap) aap ko bulate hai to namaz mat todo; magar aap ki MAA agar bulati hai to namaz tod do".

Ref : Greater Sins 1 (Aaq-e-Waledain)

Imam Ali (as):

Agar namaz padhnewale ko ilm ho jaye ke kaisi rehmato'n ne usay gher rakkha hai to wo kabhi sajde se sar na uthaye".

Ref: Tajalliyate Hikmat (Namaz)

Wednesday, 11 March 2015

شیعہ علماء کا اجماع

شیعہ علماء کا اجماع:

صحابہ کو گالی دینا ،شیعوں یا سنیوں کے مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے

نیوزنور: امام نور کے پیرو مکتب تشیع کے جملہ نائبین عامہ  امام زمان قائم آل محمد( عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) مجتہدین جامع الشرائط (دامت برکاتہم) کا اس بات پر اجماع ہے کہ اہلسنت کے مقدسات  کی توہین کرنا حرام ہے  اور  ظاہر ہے کہ جو کوئی بھی شیعہ کے نام پر اہلسنت کے مقدسات کی توہین کرتا ہے  یا سنی ہو کر شیعہ مقدسات کی توہین کرتا ہے وہ اسلام دشمن طاقتوں کا آلہ کار ہے ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور کی رپورٹ کے مطابق امام نور کے پیرو مکتب تشیع کے جملہ نائبین عامہ  امام زمان قائم آل محمد( عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) مجتہدین جامع الشرائط (دامت برکاتہم) کا اس بات پر اجماع ہے کہ اہلسنت کے مقدسات  کی توہین کرنا حرام ہے  اور  ظاہر ہے کہ جو کوئی بھی شیعہ کے نام پر اہلسنت کے مقدسات کی توہین کرتا ہے  یا سنی ہو کر شیعہ مقدسات کی توہین کرتا ہے یا سنی ہو کر شیعہ مقدسات کی توہین کرتا ہے وہ اسلام دشمن طاقتوں کا آلہ کار ہے ۔اس حوالے سے عصر حاضر کے مراجع اعظام تقلید سے پوچھے گئے سوال کہ کیا اہلسنت کے مقدسات کی توہین (جیسے خلفای ثلاثہ اور اہلسنت کے بعض من پسند صحابہ کے نام غیر شائستہ کلام  ) کرنا جائز ہے؟۔عالم تشیع کے دینی مراکز (ایران اور عراق)  کے زعماء دین و مراجع اعظام تقلید کے فتاو شرح ذیل  ہیں:

ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ  العظمی امام خامنہ ای ؛برادران اہل سنت کے مظاہر کی اہانت حرام ہے

حضرت آیت اللہ العظمی سید سیستانی ؛ اہل سنت کے مقدسات کو گالی دینا ان تعلیمات کے خلاف ہے جو اہل بیت علیھم السلام نے اپنے شیعوں اور شاگردوں کو دی ہیں ۔

حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی ؛دوسروں کے مقدسات کی کسی بھی طرح کی توہین کرنا شرعا جائز نہیں ہے۔

حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی ؛دوسرے مسالک کے ماننے والوں کے ساتھ دشمنی نہیں کرنا چاہیے ،ان کے مقدسات کی توہین نہیں کرنا چاہیے،ان کے بزرگوں پر لعنت بھیجنا  اور ان کو گالی دینا جائز نہیں ہے ،اس لیے کہ یہ چیز ان کو اہل بیت اور ان کے معارف سے دور کیے جانے کا سبب بنے گی ۔

حضرت آیت اللہ العظمی جوادی آملی ؛ صحابہ کو گالی دینا ،شیعوں یا سنیوں کے مقدسات کی توہین کرنا ،دونوں گروہوں کے اعتقادات کی ظالمانہ توہین اور تحقیر کر نا ،حرام ہے اور اختلاف پیدا کرنا اور تفرقے اور جدائی کی آگ روشن کرنا اور امت اسلامی کے اتحاد کو پارہ کرنا گناہ عظیم ہے ۔

حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی ؛ جائز نہیں ہے ۔

حضرت آیت اللہ العظمی موسوی اردبیلی ؛ مومنین کو چاہیے کہ موجودہ حالات میں کہ جب کفر و الحاد کا مقابلہ ہے ،ایسے کام کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے کہ جن سے اختلاف میں شدت آئے ۔

حضرت آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی ؛ مومنین کو چاہیے کہ ایسے امور کو انجام دینے سے کہ جو تفرقہ ،اختلاف اور اسلام کی تضعیف کا باعث ہوں اجتناب کریں صحیحہء ابو بصیر میں امام محمد باقر علیہ السلام سے نقل ہوا ہے کہ ؛ان رجلا من تمیم اتی النبی ص فقال اوصنی فکان فیما اوصاہ انقال لا تسبوا الناس فتکسبوا العداوۃ لھم ،لوگوں کو گالی مت دو ورنہ تم ان کی دشمنی کسب کرو گے ۔

حضرت آیت اللہ العظمی محقق کابلی : اہل سنت کے مقدسات کی توہین سے خود داری کی جائے ۔

حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی ؛ مقدسات اہل سنت کی اہانت جائز نہیں ہے ۔

حضرت آیت اللہ العظمی مظاہری ؛ مسلمانوں کے مقدسات اور اعتقادات کی توہین اور پیغمبر عظیم الشان صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ماننے والوں کی صفوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنا عقلا و شرعا جائز نہیں ہے ۔

حضرت آیت اللہ  العظمی مدنی تبریزی ؛ اسلام کسی بھی دین کے مقدسات خاص کر اسلامی مسالک کے مقدسات کی توہین کو جائز قرار نہیں دیتا ،اور ہر ایسی حرکت کہ جو امت اسلامی کے درمیان اختلاف ،خسارے ،اور مسلمانوں کے جانی و مالی نقصان کا باعث ہو وہ حرام اور خلاف شرع ہے ۔

Monday, 9 March 2015

Deen ki qeemat


ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔
موچی نے کہا :اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔
طالبِ علم نے کہا :میرے پاس پیسے تونہیں ہیں۔
موچی کسی صورت نہ مانا۔ اور بغیر پیسے کے جوتا مرمت نہ کیا۔طالبِ علم اپنے استاد کے پاس گیا اور سارا واقعہ سُنا کر کہا:
لوگوں کے نزدیک دین کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ استاد بھی عقل مند تھے: طالبِ علم سے کہا:
اچھا تم ایسا کرو: میں تمہیں ایک موتی دیتا ہوں تم سبزی منڈی جا کر اس کی قیمت معلوم کرو۔
وہ طالبِ علم موتی لے کر سبزی منڈی پہنچا اور ایک سبزی فروش سے کہا:
اس موتی کی قیمت لگاؤ۔اس نے کہا کہ تم اس کے بدلےیہاں سے دو تین لیموں اُٹھا لو۔اس موتی سے میرے بچے کھیلیں گے۔ وہ بچہ استاد کے پاس آیا اور کہا: اس موتی کی قیمت دو یا تین لیموں ہے۔
استاد نے کہا:
اچھا اب تم اس کی قیمت سُنار سے معلوم کرو۔وہ گیا اور پہلی ہی دکان پر جب اس نے موتی دکھایا تو دکان دار حیران رہ گیا۔
اس نے کہا اگر تم میری پوری دکان بھی لے لو تو بھی اس موتی کی قیمت پوری نہ ہوگی۔ طالبِ علم نے اپنے استاد کے پاس آکر ماجرا سُنایا۔ استاد نے کہا:
بچے! ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے۔ دین کی قیمت اللہ کی منڈی میں لگتی ہے۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں۔ جاہل کیا جانے دین کی قیمت کیا هے

Sunday, 8 March 2015

Mannat Kyun Maangte Ho Auron Ke Darbar Se

Great Saying Of Allama Iqbal!

Mannat Kyun Maangte Ho Auron Ke Darbar Se

Aisa Kaunsa Kaam Hai Jo Hota Nahi Tere Parwardigar Se!
"Guzar Gayi Namaz-E-Fajr
Aur Tu Sota Raha...

Qeemti Waqt Ko Khawaboun Me Khota Raha.....

Subha Namodaar Hui Par
Tu Bedaar Na Hua...

Umar Bhar So Ker Bhi Tu
Bezaar Na Hua.....

Aayi Zohar Toh Tujhe Kaam
Ne Uljha Diya....

Be Namaazi Bana Kar Kitna
Tujhe Phansa Diya.......

Milega Rizq Tujhe Namaz Ke Baad Bhi.....

Palega Tera Ghar Namaz Ke Baad Bhi......

Dekh Aagayi Namaz-E-Asar
Tawaani lekar......

Quwwat Hai is Me Tu isse Adaa Kar....

Tandrust Hai Aaj Tu Yeh Shukr Ada Kar......

Badan Ko Apne Sajdoun Ki Lazzat Diya Kar.......

Chal Diya Aftab Ab Ghuroob Hone Ko.....

Namaz-E-Maghrib Hai Ab Shuru Hone Ko....

Khatam Ho Gaya Teri Zindagi Ka Ek Aur Din......

Chala Gaya Yeh Bhi Haath Se Tere Neikiyoun Bin.....

Ab Tujhe Chahiye Raahat Sone Se Pehle.....

Isha Padh Le Apni Zindagi Khone Se Pehle.....

Payega Sukoon Tu ALLAH Ke Zikr Me Hi....

Milega Qaraar Tere Dil Ko issi Fikr Me Hi......

Allah Humein pakka aur sachcha Namazi banaye -Ameen